قتل کے بعد قانون کا کام اپنے شہری کے مجرم کو تلاش کر کے سزا سنانا ہے یا صرف یہ دیکھنا کہ بدنصیب، کمزور اور لاچار بیٹی نے باپ کے قتل میں جنہیں نامزد کیا ہے، وہ مجرم ہیں یا نہیں؟
آسٹریلیا کی رہائشی کیتھلین فولبگ کو 2003 میں اپنے چار نوزائیدہ بچے ’قتل کرنے کے جرم‘ میں جیل بھیج دیا گیا تھا، جن کی 1989 اور 1999 کے درمیان الگ الگ موت واقع ہوئی تھی۔