تاریخ 1906 سے 2024: مسلم لیگ کے دھڑوں کی کہانی آل انڈیا مسلم لیگ کا پاکستان کی تخلیق میں کلیدی کردار تھا، مگر آزادی کے بعد سے یہ جماعت متعدد دھڑوں میں تقسیم ہوتی چلی گئی۔
معیشت پاکستان انڈیا کرکٹ: ’بجلی کا بل بھریں یا میچ کے لیے ٹی وی خریدیں‘ پاکستان میں شدید مہنگائی نے دونوں روائتی حریفوں کے درمیان کرکٹ میچ سے لطف اندوز ہونے کو بھی متاثر کیا ہے۔