یوں تو ایک تاثر عام ہے کہ پاکستان بڑے ٹورنامنٹس میں انڈیا سے نہیں جیت سکتا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بڑے ٹورنامنٹس کے فائنلز میں پاکستان کا ریکارڈ انڈیا کے مقابلے میں بہتر ہے۔
تقسیم کے بعد چکوال سے جانے کے باوجود من موہن سنگھ اپنے آبائی گاؤں کو نہ بھلا سکے اور اس کا اظہار انہوں نے مئی 2008 میں اپنے بچپن کے دوست راجا محمد علی سے ملاقات کے دوران بھی کیا۔