پی پی پی کے سینیئر رہنما قمر زمان کائرہ کے مطابق دونوں جماعتیں مل کر کشمیر کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے پر متفق ہو گئی ہے۔
پی پی پی
سیاسی تجزیہ کاروں کے خیال میں سندھ اسمبلی میں حزب اختلاف کے کمزور ہونے کے باعث پاکستان پیپلز پارٹی کو صوبے میں ’ون پارٹی رُول‘ جیسی صورت حال کا سامنا ہے۔