زاویہ تنزیلہ مظہر آن لائن گیمنگ پر ڈیٹنگ اور والدین کی ذمہ داری ورچوئل دنیا میں بھاگتے بھاگتے پورے ملک کی پولیس اور مشینری کو اپنے پیچھے بھگانے والے جوڑے دعا زہرہ اور ظہیر کا کیس آن لائن گیمنگ کے منفی اثرات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
زاویہ تنزیلہ مظہر شادی سے ماں بننے تک کا مشکل سفر!! جب میں ڈاکٹر کے پاس جانے کی تجاویز سے چڑ کر کہتی کہ ’جب ہونا ہو گا بچہ ہو جائے گا‘ تو میرے اردگرد لوگ مجھے ایسے دیکھتے جیسے میں پاگل ہوں۔