انٹرنیشنل فیڈریشن آف گائناکالوجی اینڈ آبسٹیٹرک کے مطابق پولی سسٹک اووری سنڈروم (پی سی او ایس) کے باعث پاکستان میں ہر چار میں سے ایک جوڑا بانجھ پن کا شکار ہے
خواتین کی صحت
تحقیق کے مطابق اسقاط حمل کے کیسوں میں پاکستان سرفہرست ملکوں میں سے ایک ہے، اور اسقاط حمل کرانے والی خواتین کی اکثریت شادی شدہ ہوتی ہے۔