رپورٹ میں کہا گیا کہ ’لا فل انٹرسیپٹ مینیجمنٹ نظام کے ذریعے کم از کم 40 لاکھ موبائل فونز ایک ساتھ ٹیپ کیے جا سکتے ہیں۔
جاسوسی
اسرائیلی پولیس کے مطابق 21 سالہ مرکزی ملزم نے میزائل ڈیفنس ٹیکنالوجی کے بارے میں انتہائی حساس مواد ایرانی ہینڈلر کے حوالے کیا۔