سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا کے مطابق اگر اس پابندی سے پیٹرول کی عالمی قیمتیں بڑھیں تو پاکستان کچھ نہیں کر سکے گا۔
پیٹرول قیمتیں
معاشی ماہرین کہتے ہیں کہ اگر نگران حکومت کے پاس ڈالر، بجلی اور پیٹرول کے ریٹس بڑھانے کا مارجن ہے تو انہیں کم کرنے کا بھی مارجن موجود ہے۔