ترجمان پاکستان ریلویز کا کہنا ہے کہ یہ بہت پہلے بن جانا چاہیے تھا لیکن اب وسائل بہتر ہونے پر اسے بنانا شروع کیا ہے۔
معذور افراد
پولیو کے باعث معذور ہونے والے پشاور کے مشتاق کو شکایت ہے کہ الیکشن کمیشن کو توجہ دلانے کے باوجود ان جیسے ووٹرز کے لیے پولنگ سٹیشنز پر ریمپ نہیں بنائے جاتے۔