نقطۂ نظر کیا دنیا کو گریٹا کی طرح غصیلی لڑکیوں کی ضرورت ہے؟ گریٹا کا غصہ وہ جذبہ ہے جو دنیا کو درمیانی راستوں پر نہیں چلنے دیتا۔ یہ غصہ ان نوجوان لڑکے، لڑکیوں کی آواز ہے جنہیں بچہ سمجھ کر کہہ دیا جاتا کہ تمھیں ابھی علم ہی کیا ہے۔
زاویہ فراز خان گلوبل وارمنگ اور پاکستان: کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا بارہ آنے گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے اقدامات بنیادی طور پر حکومتی سطح پر ہی کیے جا سکتے ہیں اور اعلیٰ حکام کی دلچسپی ہمیں اپنے اداروں میں خال خال ہی نظرآتی ہے۔