پاکستان خیبر پختونخوا میں ڈرون حملے، وزیر اعلیٰ کا احتجاج کا عندیہ سہیل آفریدی کے مطابق ڈرون حملےعوام میں انتقام کے جذبات کو جنم دے رہے ہیں اور دہشت گردی میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔
دنیا ایران کی ناکہ بندی، امریکی بحریہ قزاقوں جیسا کام کر رہی: ٹرمپ امریکی صدر کے مطابق جہاز، سامان اور تیل پر قبضہ بہت منافع بخش کاروبار ہے۔