ایشیا ’مکہ روٹ‘ نے سالوں سے منتظر انڈونیشین خاتون کا حج سفر کیسے بدلا؟ مکّہ روٹ پروگرام نے حج کے سفر کو بےحد آسان بنا کر عازمین کو طویل قطاروں کے بغیر روحانی سفر پر مرکوز رہنے کا موقع دیا ہے۔
ایشیا اسرائیلی فضائی حملے سے 7 افراد کی موت، لبنانی آرمی چیف کی امریکی جنرل سے ملاقات 17 اپریل سے جاری جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔