پاکستان پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے ان کا استقبال کیا۔
نقطۂ نظر شام میں اسرائیلی حملے: خدشات، مشکلات اور خطرات ایسا لگتا ہے نتن یاہو اکتوبر کے انتخابات جیتنے کے لیے ترکی اور شام کے ساتھ کشیدگی چاہتے ہیں۔