پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ڈیموں سے پانی کے کم اخراج کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال 4500 میگاواٹ تک جا پہنچا ہے۔
ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان اور جوبلی انشورنس جنرل کے اشتراک سے اس پائلٹ منصوبے کا آغاز ان پہاڑی علاقوں میں بڑھتے ہوئے تنازعات کے پیش نظر کیا گیا ہے، جہاں مویشیوں کے نقصانات کے باعث مقامی افراد اکثر جنگلی جانوروں کو مار دیتے ہیں۔