11 جولائی سے پیٹرول کی نئی قیمت 310.71 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 323.30 فی لیٹر ہو جائے گی۔
بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق منگی چیک پوسٹ پر ’دہشت گردوں‘ نے براہِ راست حملے کے بجائے وقفے وقفے سے فائرنگ جاری رکھی تاکہ پولیس اپنا زیادہ سے زیادہ گولہ بارود استعمال کر لے۔