سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری بین الاقوامی امن و سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہی ہے۔
حال ہی میں بعض شادیوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی، نیشنل کانفرنس، پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی اور دوسری جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ حریت کے رہنماؤں کی شرکت اور روابط وادی کے طول و عرض میں بحث و تمحیص کا اہم موضوع بنا ہوا ہے۔