پنجابی انسٹیٹیوٹ آف لینگویج آرٹ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام منعقدہ چوتھی عالمی پنجابی کانفرنس کے شرکا کا کہنا ہے کہ انڈین پنجاب کی طرح پاکستانی پنجاب میں بھی سکولوں اور سرکاری دفاتر میں پنجابی زبان کے استعمال اور تدریس کو یقینی بنانا ضروری ہے۔
2019 میں پاکستان آنے کے بعد روسی سفارت خانے میں ملازمت اختیار کرنے والے سرگے شیکالن نے لاہور میں منعقدہ چوتھے انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول میں شرکت کے موقعے پر کہا کہ پاکستانی بہت مہمان نواز ہیں۔