محمد احمد 20 سال سے گوادر میں روزگار کما رہے تھے۔ دوست کے قتل کے چار دن بعد وہ خود ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گئے۔ اہل خانہ کا بلوچستان میں دوسرے صوبوں سے آنے والے مزدوروں کے تحفظ کا مطالبہ۔
ایران سے ایل پی جی کی درآمد رکنے کے بعد قیمتوں میں 56 فیصد اضافہ ہوا جس سے لاہور کے رکشہ ڈرائیوروں کی آمدن متاثر ہوئی اور گھریلو اخراجات پورے کرنا مشکل ہو گیا ہے۔