پاکستان ای پاسپورٹ سے پاکستانی شہریوں کو سفر میں کیا آسانی مل سکتی ہے؟ ای پاسپورٹ سب سے محفوظ سفری دستاویز ہے جس میں پاسپورٹ کے صفحے کے اندر الیکٹرانک چِپ لگائی گئی ہے۔
سوشل آپ نے ٹوئٹر پر پہلا اکاؤنٹ کب بنایا؟ ایکس کے ابتدائی صارفین کی تلاش سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ان دنوں صارفین یہ تلاش کر رہے ہیں اس پلیٹ فارم کا پہلا صارف کون تھا اور پاکستان سے سب سے پہلے کس نے یہاں قدم رکھا؟