امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے منگل کو کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران سے تجارتی جہازوں کے تحفظ کے لیے امریکی کارروائی عارضی ہے، واشنگٹن لڑائی نہیں چاہتا اور تہران کے ساتھ جنگ بندی اب بھی برقرار ہے۔
جسمانی طور پر معذور نوجوان محقق مدثر بصری کہتے ہیں کہ پاکستان میں 80 سے زائد اقسام کے سانپ پائے جاتے ہیں لیکن ان میں سے صرف تقریباً 10 اقسام واقعی خطرناک ہیں۔