پاکستان

تربت کی لڑکی کو اسلام آباد میں خودکش حملے کے لیے تیار کیا گیا: وزیراعلیٰ بلوچستان

میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کزن کے ورغلانے پر لڑکی تربت سے اسلام آباد جا رہی تھی جہاں اس سے خودکش حملہ کروانے کا منصوبہ تھا، تاہم اسے یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ ہدف کیا ہو گا۔