دنیا خطبہ حج اس سال 35 زبانوں میں نشر کیا جائے گا صدارت کے سربراہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سعودی عرب کے اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
دنیا روس امریکہ سمیت شراکت داروں سے تعاون پر تیار ہے: پوتن چین کا دورہ کرنے والے روس کے صدر نے کہا کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔