پاکستان نارووال میں 125سالہ قدیم مندر بارشوں سے منہدم ہوا، محکمہ اوقاف کی تحقیقات حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایک غیر فعال مندر ہے جہاں اس وقت کوئی مذہبی رسومات ادا نہیں کی جاتیں جبکہ سراج گاؤں یا اس کے قریبی علاقوں میں کوئی ہندو فیملی بھی موجود نہیں۔
ٹیکنالوجی لندن میں پہلی خودکار ٹیکسی سروس کا آغاز یہ سروس امریکی کمپنی اوبر اور برطانوی سٹارٹ اپ Wayve نے شروع کی ہے۔