پاکستان جنم اشٹمی: کراچی کے سوامی نارائن مندر میں کرشن کی پیدائش کا جشن مندر کے پجاری وجے مہاراج کے مطابق جنم اشٹمی کے موقعے پر عقیدت مند روزہ بھی رکھتے ہیں۔
معیشت ایران جنگ، پاکستانی تجارت کو 2 ارب ڈالر کا نقصان: وزیر تجارت وزیر تجارت کے مطابق پاکستان کے تجارتی خسارے میں نمایاں کمی بنیادی طور پر چاول کی برآمدات میں کمی کے باعث ہوئی۔