کھیل عامر خان نے پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کے لیے حکومت سے مدد مانگ لی سابق عالمی چیمپیئن عامر خان پاکستان میں باکسنگ کے نئے ٹیلنٹ کی مدد کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں اور وہ حکومت کی معاونت کے بھی خواہش مند ہیں۔
پاکستان جنم اشٹمی: کراچی میں کرشن کی پیدائش کا جشن مندر کے پجاری وجے مہاراج کے مطابق جنم اشٹمی کے موقعے پر عقیدت مند روزہ بھی رکھتے ہیں۔