ایشیا سعودی کمپنی کا افغانستان میں تیل و گیس کی تلاش کا ’کشک تیرپل‘ معاہدہ افغان وزیر پیٹرولیم نے امید ظاہر کی ہے کہ اس پیش رفت سے ملکی گیس اور تیل کی ضروریات پوری ہوں گی۔
صحت جناح ہسپتال کراچی میں کینسر کے مریضوں کے لیے اے آئی اسسٹنٹ ہسپتال کے مطابق ’ہامی‘ کا مقصد ڈاکٹروں کی جگہ لینا نہیں بلکہ مریض کی معلومات بہتر اور تیز انداز میں ڈاکٹروں تک پہنچا کر علاج کے عمل میں معاونت کرنا ہے۔