پشاور کے طارق خان لکڑی کے ٹکڑے تراش کر کھلونے اور ایسے نمونے بناتے ہیں جن میں خیبر پختونخوا اور پنجاب کی ثقافت، دیہی زندگی اور ماضی کے روایتی پیشے دکھائی دیتے ہیں۔
فوڈ اتھارٹی کے مطابق ڈی 14میں مکان سے 12 زندہ گدھے، ایک مردہ گدھا، پانچ زندہ کتے، 21 کچھوے، ایک گیڈر اور ایک زندہ پینگولین بھی ملا۔