مغربی کنارے میں سفری پابندیوں اور اسرائیلی چھاپوں کے باوجود جنین اور نابلس کے فن کاروں نے رقص، سرکس اور کہانی گوئی کے امتزاج سے اپنا دکھ دنیا کے سامنے رکھا۔
ہیکرز کو اب آپ کا بینک اکاؤنٹ ہیک کرنے کی ضرورت نہیں، انہیں صرف 30 سیکنڈ کی آڈیو درکار ہوتی ہے تاکہ وہ اے آئی کی مدد سے آپ کی آواز کی نقل تیار کر سکیں اور اس کے ذریعے رقم منتقل کروا سکیں۔