تجزیہ کاروں کا موقف ہے کہ اگر طاقتور حلقوں نے نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کی تشکیل ’ٹھان لی‘ ہے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔
برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’اسرائیلی حکومت نے اس معاملے پر آنکھیں بند کیے رکھی ہیں اور اس سے بھی بڑھ کر اس کے بعض ارکان نے ایسے بیانات دیے اور اقدامات کیے ہیں جو فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی حمایت کرتے ہیں۔‘