مصدق ملک نے مؤقف اختیار کیا کہ محض زبانی باتوں اور شواہد کے فقدان کے باعث بہت سے مسائل حل نہیں ہو پاتے۔
فیصل آباد کی تحصیل سمندری سے تعلق رکھنے والی فرسٹ ایئر کی طالبہ رامین فاطمہ کو 20 نومبر کو ایک دن کے لیے اعزازی کمشنر فیصل آباد ڈویژن بنایا گیا تھا۔