ای سی اے پی کے چیئرمین ملک بوستان کے مطابق ایران پر پابندیوں میں ممکنہ نرمی کی خبروں سے ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں اضافہ ہوا اور عوام سرمایہ کاری اور ایران کی حمایت کے جذبے سے ایرانی کرنسی خرید رہے ہیں۔
لائیو اپ ڈیٹس
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق اعلیٰ ترین کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں موجودگی کے دوران یہ تجاویز سامنے آئیں۔