اسلام آباد کی زمین پر کتنے گاؤں موجود تھے اور اس شہر کو آباد کرنے پر کتنا خرچہ آیا؟ پاکستان کے دارالحکومت سے متعلق پانچ دلچسپ تاریخی حقائق۔
تاریخ
سامراجی ملک کے لیے اہم مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ مفتوح ملک کو کیسے قابو میں رکھا جائے۔ ان کی اشرافیہ کو ان کے ساتھ ملایا جائے اور انتظامات کے ذریعے عام لوگوں کو مطمئن رکھا جائے یا جبر کے ذریعے لوگوں میں ڈر اور خوف پیدا کیا جائے؟