سٹائل اطالوی فیشن آئیکون جورجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں چل بسے ارمانی نے 1970 کی دہائی کے آخر میں اطالوی ریڈی ٹو وئیر انداز کو عالمی فیشن نقشے پر رکھا۔
سٹائل نخلستان فیشن شو: موسمِ گرما کے ملبوسات میں جدت کا امتزاج فیوژن پر زور دیتے ہوئے ڈیزائنر پریشے عدنان نے ملبوسات کو جدید تراش خراش کے ساتھ پیش کیا، جن میں جڑاؤ کا کام کم سے کم رکھا گیا تھا۔