جرمنی کی وزارتِ تعلیم و تحقیق نے فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ہارون رشید کو یہ ایوارڈ پائیدار جنگلات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خاتمے میں نمایاں خدمات پر دیا۔
ابھرتے ستارے
زنیرہ قیوم کے مطابق قدرتی آفات کے بعد اکثر والدین اپنی بیٹیوں کو سکول بھیجنے کے بجائے گھریلو ذمہ داریوں میں لگا دیتے ہیں۔