طیارے کے مالک ہونگ کا اندازہ ہے کہ جو بھی ان کا طیارہ اڑا رہا ہے، اس نے طیارہ اڑانے کی تربیت حاصل کر رکھی ہے۔‘
امریکہ
پاکستانی حکومت کے اعلامیے کے مطابق امریکہ سے کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں پاکستانی برآمدات پر امریکی مارکیٹ میں 19 فیصد ٹیرف عائد ہوگا۔