ڈیم چین کے اس دریا پر بنایا جا رہا ہے جسے تبت میں یارلونگ سانگپو اور انڈیا میں برہم پتر کہا جاتا ہے۔ اس منصوبے کو ملک کے کاربن کے اخراج کے خاتمے کے اہداف اور تبت کے علاقے کی معاشی ترجیحات سے جوڑا گیا ہے۔
ایشیا
گذشتہ ماہ انڈیا ایئر کے ایک طیارے کے حادثے میں 260 سے زائد اموات کے بعد ہوا بازی کے انتظامی ادارے نے ملک کی فضائی کمپنیوں کو طیاروں کے سوئچز کے لاکنگ فیچر کی جانچ پڑتال کی ہدایت کی تھی۔