وزیر اعلیٰ کے دفتر کی جانب سے نے میٹا سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جب تک درست ترجمہ نہیں ہوتا کنڑ زبان میں خودکار ترجمے عارضی طور پر روک دیے جائیں۔
ایشیا
مقتول طلال عبدو مہدی کے بھائی نے کہا کہ وہ ’کسی بھی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے‘ اور یہ کہ ’خون کا سودا نہیں ہو سکتا۔‘