ایشیا تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان مسلسل جھڑپیں، اموات کی تعداد 33 ہو گئی دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی تنازعے پر ہفتے کو مسلسل تیسرے دن بھی شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
ایشیا سعودی عرب کا شام میں 5.6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان سعودی حکام کے مطابق اعلان کردہ سرمایہ کاری رئیل سٹیٹ، بنیادی ڈھانچے، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ہوابازی، صنعت، سیاحت، توانائی، تجارت اور دیگر پر مشتمل ہے۔