صوبہ سیستان بلوچستان کے ڈپٹی پولیس کمانڈر علی رضا دلیری کے مطابق حملہ آور عدالت میں کلائنٹس کے روپ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے، جنہوں نے عمارت کے اندر دستی بم پھینکا، جس سے اموات ہوئیں۔
ایشیا
ہیومن رائٹس واچ کے مطابق انڈیا نے سات مئی سے 15 جون کے دوران 1,500 سے زائد مسلمان مرد، خواتین اور بچوں کو زبردستی ملک بدر کیا۔