ٹائم میگزین کی اس فہرست میں وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ، انٹرنیشنل فٹبال اسٹار لامین یامال اور گیانا کے صدر عرفان علی سمیت متعدد نمایاں عالمی شخصیات شامل ہیں۔
ایشیا
ایران پر پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے باوجود مغربی رہنماؤں نے واضح کیا کہ بات چیت کے دروازے ابھی بھی کھلے ہیں۔