بلاگ

کار نامہ بلاگ

گاڑیوں میں سفید رنگ کی بادشاہت کیوں ہے؟

گاڑیوں کے پینٹ بنانے والی ایک امریکی کمپنی کے سروے کے مطابق دنیا بھر میں پہلے نمبر پہ سفید، 22 فیصد، دوسرے پہ سلور، 20 فیصد اور تیسرے پہ کالا تھا جس کا فی صد استعمال 19 تھا۔ یعنی دنیا بھر میں 61 فیصد گاڑیاں ان تین رنگوں کی تھیں۔