سائنس ہو سکتا ہے خلائی مخلوق نے اکتا کر رابطہ کرنا چھوڑ دیا ہو: سائنس دان ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ کہکشاں میں پھیلی ’عظیم خاموشی‘ کی وضاحت خلائی مخلوق کے ’عام اور سادہ‘ ہونے سے کی جا سکتی ہے۔
سائنس ناسا چاند پر جوہری ری ایکٹر نصب کرنا چاہتا ہے: رپورٹ حالیہ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی خلائی ادارہ ناسا چاند پر ایک ایٹمی ری ایکٹر لگانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔