نئی دستاویزات کے مطابق میٹا ہر سال فیس بک، انسٹاگرام اور دیگر پلیٹ فارمز پر سکیمز (جعل سازی) اور ممنوعہ مصنوعات کے آن لائن اشتہارات سے اربوں ڈالر کماتی ہے۔
سوشل
ہم اپنے اردگرد کی نعمتوں، رشتوں اور ان لمحات کی خوبصورتی سے لاعلمی اور نظر اندازی کی اس حد تک جا پہنچے ہیں جہاں ہمیں نیند بھی اب انسٹا کی ریلز کو دیکھے بنا نہیں آتی۔