سیاست خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی غیر معینہ مدت تک رہے گی: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ وفاقی حکومت صوبے کا انتظام غیر معینہ مدت تک اپنے ہاتھ میں رکھنے کی خواہش مند نہیں۔
سیاست ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ گورنر خیبر پختونخوا کی سربراہی میں مشاورتی کونسل کا پہلا اجلاس، فیصل کریم کنڈی کے مطابق ان کی پہلی ترجیح امن اور عوام کا تحفظ ہو گا۔