لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی واقعات سے متعلق ایک اور مقدمے میں شاہ محمود کو بری جبکہ دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔
گلگت بلتستان میں سات جون کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے مرکزی قائدین علاقے کا دورہ کر کے سیاسی تقاریب میں شریک ہو رہے ہیں۔