صحت انڈیا میں سموسے، جلیبی جیسے سٹریٹ فوڈز کے لیے صحت کے انتباہ انڈیا میں 14 کھانے کی اشیا کے لیے کیفے ٹیریاز اور عوامی جگہوں پر صحت کے انتباہی نوٹس لگائے جائیں گے۔
صحت ڈپریشن کا تعلق منہ کے بیکٹیریا سے ہو سکتا ہے: تحقیق محققین کے مطابق منہ میں موجود جراثیم کی ساخت کو ڈپریشن کی تشخیص اور علاج میں مدد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔