فن سبی: چمڑے پر کشیدہ کاری کا فن، جو عرب ممالک میں بھی مقبول محمد امین چمڑے پر کشیدہ کاری کر کے اس سے خواتین کے پرس، بٹوے، کی چین اور دیگر اشیا تیار کرتے ہیں۔
فن دیہی سندھ کی پہچان، دھاگے سے بان اور کھیس بُننے کا فن ناپید ہو رہا ہے ماضی میں ضلع تھرپارکر میں کپڑا صرف ہاتھ سے ہی بنایا جاتا تھا۔ لیکن اب یہ کام کرنے والے نا ہونے کے برابر ہیں۔