فٹ بال ایکواڈور میں فٹ بال پر ’سٹے باز مافیا‘ کے قاتلوں کا سایہ خوبصورت اور مہمان نواز ایکواڈور میں فٹ بال کا کھیل طویل عرصے سے مافیا کے لیے ایک مقبول پناہ گاہ رہا ہے۔
فٹ بال 2026 فٹ بال ورلڈ کپ کی قرعہ اندازی پانچ دسمبر کو متوقع اس ورلڈ کپ میں کل 104 میچز کھیلے جائیں گے، جو کہ اس سے پہلے کے ایونٹس کی نسبت زیادہ ہیں۔ یہ ورلڈ کپ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہوگا۔