ملٹی میڈیا درندوں کے خلاف کارروائی کریں: لورالائی مقتول صابر حسین کے والد لورالائی میں 10 جولائی کو قتل کیے جانے والے صابر حسین کے والد نے حکامِ بالا سے بھی اپیل کی کہ درندوں کے خلاف کارروائی کریں تاکہ مزید لوگ محفوظ رہیں۔
ملٹی میڈیا ’کیلوں، سیمنٹ، سریے کے بغیر‘ بنی کمراٹ کی 200 سالہ قدیم مسجد کمراٹ میں واقع یہ 200 سالہ مسجد لکڑی، پتھر اور دستکاری کا زندہ شاہکار ہے۔