’ویرا وا‘ قصبے کے رہائشی کاکا احمد بتاتے ہیں کہ انہیں یہ دکان کھولے 50 برس سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور ان کا کھویا آج تھر کی پہچان ہے۔
ملٹی میڈیا
امریکہ کی جانب سے 50 فصد ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد انڈیا میں سونے کی قیمت میں اضافہ کس طرح شہریوں اور سناروں کے کاروبار پر اثر انداز ہو رہے، جانیے ممبئی سے انڈپینڈنٹ اردو کی اس رپورٹ میں۔